پی پی کی جیالی نے قائد کے دیدار کیلئے سکیورٹی حصار بھی توڑ ڈالا

Published on November 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 194)      No Comments

333
سجاول(یو این پی)سجاول میں پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوکی جیالی دیوانی ہوگئی،قائدکےدیدارکیلئےسیکورٹی حصارتوڑڈالا۔تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی پی بلاول بھٹوسجاول پہنچےتوجیالوں کاسمندرآمڈآیا کسی نےپھول کی پتیاں نچھاورکیں توکسی نےکیانعروں سےاستقبال۔ہرطرف سیکورٹی حصار کو بھی جیالی نےکردیاسب کچھ بےکار سیکورٹی حصارتوڑااورمنٹ سیکنڈ میں قائدکےپاس جاپہنچی۔۔نہ صرف اپنےقائدبلاول بھٹوکادیدارکیابلکہ ان کےہاتھ تھام کرخوشی سےنہال ہوگئی بلاول بھٹونےہاتھ ہلایا،کارکنوں کےنعروں کاجواب دیااورگاڑی میں جا بیٹھے۔جیالی نےقائدکادیدارکیااورگاڑی کےآگےآگے ہاتھ ہلاکرمحبت جتلاتی رہی بلاول بھٹونےبھی گاڑی سےہاتھ ہلایا۔جیالی کادل بہلایا اورقافلےکی شکل میں ٹھٹھہ کی جانب چل دیے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog