ریسکیو 1122کے عملہ نے بروقت پہنچ کر آ گ پر قابو پا لیا
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)تفصیلات کے مطابق فیصل آبادروڈالریاض سینما کے قریب راناارشدنامی شخص کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے لاکھوں کا مال خاکستر ہوا یسکیو 1122کے عملہ نے بروقت پہنچ کر آ گ پر قابو پالیا اور لاکھوں کا مال محفوظ کیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔