کراچی(یو این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم انتقال کرگئے،مخدوم امین فہیم کئی عرصے سے بلڈکینسر کے مرض میں مبتلا تھے ،یواین پی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم انتقال کر گئے ہیں ، انھوں نے 1970میں سیاست کے میدان میں قدم رکھا، 4اگست 1939کو ہالہ میں پیدا ہوئے اورآج کی تاریخ 21نومبر 2015میں انتقال کر گئے۔