میرا نیا میوزک البم بھی شائقین موسیقی کو مدتوں یاد رہے گاشازیہ رانی

Published on December 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 2,637)      No Comments

سرائیکی،اردو،پنجابی،ہندکو،پوٹھوہاری اور پشتونامور گلوکارہ میڈم شازیہ رانی کے گانوں کا نیا البم جلد ریلیز ہوگا

Shazia
لاہور(یواین پی)سرائیکی،اردو،پنجابی،ہندکو،پوٹھوہاری اور پشتو گانوں کی ملکہ نامور گلوکارہ میڈم شازیہ رانی کے گانوں کا نیا البم 2016میں شائقین موسیقی کے لئے ریلیز کیا جائے گا ان کے پہلے 14البم مختلف کمپنیوں نے ریلیز کئے جنہیں عوام میں بے پناہ پذیرائی ملی نئے میوزک البم کے شاعر اور ڈائریکٹرایم ممتاز ناز خوشی،میوزک ڈائریکٹرارنجر پاپا خان جبکہ میوزک البم کے کمپوزرشہزاد چوہدری ہیں یواین پی سے خصوصی انٹرویو کے دوران میڈم شازیہ رانی نے بتایا کہ موسیقی کے دنیا میں مجھے بہت عزت اور شہرت ملی میں امید کرتی ہوں کہ میرا نیا میوزک البم بھی شائقین موسیقی کو مدتوں یاد رہے گا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme