بورے والہ ایم پی اے ارشاد آرائیں کی والدہ انتقال کر گئیں

Published on December 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 789)      No Comments

images
بورے والہ(یواین پی) سابق نائب ناظم چوہدری ریاض احمد آرائیں ،چوہدری نثار احمد  آرائیں اور ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ارشاد احمد آرائیں کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئیں ہیں‌ انا للہ واناالیہ راجعون مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 4 دسمبر بروز جمعۃ المبارک شام ساڑھے چار بجے کالج گرائونڈ بورےوالہ میں‌ادا کی جائے گی دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے

یواین این پاکستان اور یو این ایم انٹر نیشنل نیوز ایجنسی کی ٹیم ان کے غم میں برابر کی شریک ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog