بورے والا،جیب کترے نے دیہاتی نوجوان غلام حسن کی جیب کا صفایا کردیا

Published on December 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 555)      No Comments

images
بورے والا(یواین پی)گزشتہ روز نواحی گاؤں 267 ۔ای بی کے رہائشی کی جیب کترے نے جیب کاٹ لی تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 267۔ای بی کے رہائشی غلام حسن اپنا شناختی کارڈ بنانے کے لئے بورے والا نادرا آفس گیا اور لائن میں اپنی باری کے انتظار میں تھا کہ اسی دوران جیب کترے نے ان کی جیب کا صفایا کر دیا جیب میں موجود نوکیاموبائل نکال کر جیب کترا رفوع چکر ہوگیا۔ واضح رہے چند روز قبل اسی شخص کی کریانہ کی دوکان میں بھی چوری ہوئی تھی جس میں پچیس ہزار مالیت کا سامان چرالیا گیا تھا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme