رینجرز کے اختیارات بحال کرنے کیلئے پی ٹی آئی کا تحریک چلانے کا اعلان

Published on December 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 334)      No Comments

111
کراچی(یواین پی)کراچی میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے  عمران اسماعیل کی عمران خان سے مشاورت ہوئی جس میں  رینجرز کے اختیارات کی بحالی کے لیے تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔پی ٹی آئی  اپنے ساتھ جماعت اسلامی اور سول سوسائٹی کو تحریک میں شامل کرے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes