بارسلونا۔پیام امن بارسلونا نے کرسمس کے موقع پر فیملی کو کھانے کی چیزیں تقسیم کر کے کرسمس کی رونق کو دوبالا کیا

Published on December 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 455)      No Comments

index
بارسلونا(یواین پی) پیام امن بارسلونا کی صدر جوزفین کرسٹینا نے کرسمس کے مبارک موقع پر فیملی کو کھانے کی چیزیں تقسیم کرکے کرسمس کی رونق کو دوبالا کیا۔ اس سے پہلے بھی جوزفین کرسٹینا عید الفطر کے مبارک موقع پر بھی فیملی کو اسی طرح عید مل چکی ہیں۔ پیام امن کی اس کاوش کو فیملی نے بہت سراہا اور کہا پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا نے ہمیشہ مثبت سوچ کا مظاہرہ کیا ہے اور اسی لیے عوام انکے ہر پروگرام میں فیملی کیساتھ شرکت کرتے ہیں اور انکا ساتھ دیتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy