ملک کے بیشتر علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں

Published on December 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

22
لاہور(یواین پی)آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔تفصیلات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں رہیں  گے پارا چنار میں پارہ منفی دس درجے تک گر گیا اسکردو میں منفی چھ، قلات منفی تین، مری میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ گیا گیا ہے ،جبکہ  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes