مودی روس کا اہم پیغام لے کر آئے،بھارتی وزیراعظم کے پاکستان کے اچانک دورے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
Published on December 29, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 381) No Comments
اسلام آباد(یواین پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اچانک پاکستان آمد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام کے مطابق مودی کو روسی صدر پیوٹن نے اپناپیغام دے کر نواز شریف کے پاس بھیجا تھا کہ روس اور بھارت کی خواہش ہے کہ پاکستان خطے میں بننے والے اسلامک الائنس سے دور رہے اس کا حصہ نہ بنے۔یہ ملاقات اچانک نہیں تھی اس کا علم دونوں وزرائے اعظم کو تھا۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 103
Related
WordPress Themes