بھارتی ریاست کرناٹک میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے داخلے پر پابندی

Published on December 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 763)      No Comments

بنگلورو(یوا ین پی)بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت منگلورو جس کا پرانا نام بنگلورnews-1437475388-6091 ہے وہاں کی حکومت نے معروف مسلم مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر شہر کے کئی علاقوں میں داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کے رہنما پروین توگڑیا پر بھی ان علاقوں میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کے منگلورومیں داخلے اور 31 جنوری سے چھ جنوری تک کسی بھی عام اجتماع سے خطاب کرنے اور عوامی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد رہے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes