نرگس فخری نے نیا سال دبئی میں منایا

Published on January 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 634)      No Comments

ممبئی (یوا ین پی) بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے نیا سال دبئی میں منایا۔بھارتی میڈیا کےindex مطابق نرگس فخری نے نیا سال دبئی میں منایا،اداکارہ دبئی شاپنگ فیسٹیول کے 21ویں ایڈیشن میں شرکت کے لئے دبئی آئی ہوئی ہیں۔ یہ فیسٹیول یکم فروری تک جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری فیسٹیول سے پہلے 10 جنوری کو ممبئی پہنچ جائینگی جہاں وہ زیر تکمیل مختلف پراجیکٹس کو مکمل کروائینگی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog