ماری پور میں انٹر اسکول نعتیہ مقابلے میں بلال شیخ نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی

Published on January 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 507)      No Comments

gg
دی گریس فل گرامر ہائی اسکول ہر سال کسی نہ کسی مقابلے میں پوزیشن لیتا رہا ہے
کراچی(یواین پی) ماری پور میں ہونے والے.۲۰۱۶ ؁ء انٹر اسکول نعتیہ مقابلے میں بلال شیخ نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی تفصیلات کے مطابق دی گریس فل گرامر ہائر سیکنڈری اسکول ہر سال کسی نہ کسی مقابلے میں پوزیشن لیتا رہا ہے اس بار ماری پور میں ہونیوالے نعتیہ مقابلے میں بلال شیخ نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ اسکول کے ایڈمنسٹریٹر محمد سلیم نے بڑی خوشی کا ااطہر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا اسکول بلدیہ ٹاؤن سعید آباد کا وہ واحد اسکول ہے کہ جو گزشتہ کئی برسوں سے کراچی میں ہونے والی تقریبا تمام تقریبات کا حصہ بنتا رہا ہے اور آج الحمدوللہ ہمارے ا سکول کے طلباء و طالبات کسی نہ کسی شعبے میں انعامات و اعزازات حاصل کرتے چلے آئے ہیں چاہے ان پروگراموں یا مقابلوں کا تعلق اسٹیج سے ہو یا ٹیلی وژن سے، ان میں ہمارے طلباء امتیازی نمبروں سے کامیاب ہوتے رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog