گورنمنٹ گرلز سکول کو اپ گریڈ کیا جائے،عاطف بلال وینس

Published on January 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

12511938_574723739343503_1859642133_n
ٹوبہ ٹیک سنگھ (رپورٹ بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی) پاکستان مسلم لیگ نظریاتی محاذ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر عاطف  بلال وینس  نے یو این این پاکستان  سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل و ضلع  ٹوبہ ٹیک سنگھ چک نمبر 311 گورنمنٹ گرلز سکول  جو کہ مڈل کلاس تک ہے  اسے ترقی دے کر  ہائی سکول کا درجہ دیا جائے  مڈل تک سکول  ہونے کی وجہ سے  چک نمبر 311  کی لڑکیوں کو دوسرے چک میں  جانا  پڑتا ہے  جس کی وجہ سے بہت زیادہ  لڑکیاں  تعلیم سے محروم رہ جاتی ہے ہماری وزیر تعلیم اور وزیر اعلیٰ پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف  سے مطالبہ ہے کہ اس مڈل سکول کو ترقی  دے کر ہائی سکول کا درجہ دیا ہے تاکہ چک نمبر 311 کی بچیوں کو دور دراز کے مختلف چک میں  پڑهائی کے لئے جانے والے  مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے تاکہ آنے والی نسلوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جا سکے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes