راولپنڈی‘ 2000کلوگرام مضر صحت گوشت برآمد، تلف کردیا گیا ،ایک ملزم گرفتار

Published on January 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments

179316_70519613
راولپنڈی(یوا ین پی)راولپنڈی میں مری روڈ پر کمیٹی چوک کے قریب کارروائی کے دوران 2000کلوگرام مضر صحت گوشت برآمد کرلیا گیا جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے گوشت کو جھنگ سے راولپنڈی لایا جارہا تھا جی ایم سلاٹرہاؤس کے مطابق مضرصحت گوشت برآمد کرکے تلف کردیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes