اداکارہ سجل علی (آج )اپنی 20ویں سالگرہ منائیں گی

Published on January 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 2,105)      No Comments

Sajal-Ali-680x360
لاہور (یوا ین پی )اداکارہ سجل علی آج ( اتوار) اپنی 20ویں سالگرہ منائیں گی ۔ اداکارہ سجل علی 17جنوری 1995 ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ ٹی وی سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا اور اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔ سجل علی واحد اداکارہ ہیں جنہوں نے کم عمری میں سب سے زیادہ شہرت اور مقبولیت حاصل کی اور آج کل ٹی وی ڈراموں کے ساتھ ایک فلم کے پراجیکٹ میں بھی کام کررہی ہیں ۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے اداکاروں نے سجل علی کو مستقبل کی سپر سٹار قرار دے رکھا ہے ۔ اداکارہ اپنی سالگرہ کا کیک کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کاٹیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog