اسلام آباد(یو این پی)وفاقی وزارت مذہبی امور نے سانحہ منیٰ کے تیس شہدا کے ورثا کو فی کس پانچ لاکھ روپے ادا کر دیےجبکہ منیٰ میں بیاسی پاکستانی شہید ہوئے تھے دیگر ورثا کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل بھی جاری ہے ۔حکام کا کہنا ہے حج کے دوران کسی حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثا کو فی کس پچاس ہزار روپے دیے جائیں گے۔