میدانی علاقوں میں بدستور دھند کا راج، حد نگاہ انتہائی کم

Published on January 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

1111
لاہور(یواین پی)میدانی علاقوں میں بدستور دھند کا راج موٹر وے اور نیشنل ہائی وے پر حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہیں ۔سیالکوٹ، ملتان سمیت کئی شہروں میں متعدد پروازیں منسوخ جبکہ ٹرینوں کی آمدورفت بھی تاخیر کا شکارہوگئی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme