جامعہ علوم القرآن پشاورمیں چارسدہ کے افسوس ناک حملے میں شہداء اور زخمیوں کے لیے قرآن خوانی

Published on January 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 515)      No Comments

Q3
پشاور(یواین پی )باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میں دہشت گردوں کی اندوہناک وافسوس ناک اور بزدلانہ کاروائی پراللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرتے ہوئے فوری طور پرجامعہ علوم القرآن پشاورمیں ختم قرآن کا اہتمام کیا گیاجس میں شہداء کے لیے دعائے مغفرت،زخمیوں کے لیے فوری صحت یابی کی دعاء اور تمام سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیاگیا۔واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے جامعہ کے تمام اساتذہ اور طلبہ کرام دست بدعاء ہیں کہ اللہ اس پاک سرزمین اور خاص کر باچاخان سے منسوب اس پختونخوا کو دہشت گردی کے اس ناسور سے اپنی حفظ وامان میں رکھے۔اور پاک فوج کے باہمت نوجوانوں کے اس جاری عزم کو پایہ تکمیل تک پہنچائے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme