لاہور(یواین پی)حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی مناسبت سے بڑی گیارہویں شریف کے موقع پر لاہور میں حضرت داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔