سلم لیگ نواز نے ہمیشہ ہی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کیے ہیں جاوید احمد

Published on January 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 623)      No Comments

ja
لاہور(زکیر احمد بهٹی بیورو چیف یو این این پاکستان)مسلم لیگ نظریاتی محاذ کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات جاوید احمد نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز نے پاک فوج کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جو اقدامات کیے ہے وہ قابل تعریف ہے پاکستان سے پاکستان مسلم لیگ نواز پاک فوج کے ساتھ مل کر انشاءاللہ 2016 میں ہی دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ کر دیں گی جاوید احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز نے ہمیشہ ہی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کیے ہیں اور آگے بهی پاکستان کی عوام کے لئے دن رات محنت اور لگن سے کام کرے گی ہمارے قائد میاں نواز شریف اور ان کی پوری ٹیم کی یہی کوشش ہے کہ پاکستان کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے . اس سلسلے میں مسلم لیگ نظریاتی محاذ بهی پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی پوری ٹیم کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme