عبد الستار ایدھی کو نوبل پیس پرائز کیلئے نامزد کیا جائے، ملالہ کی مہم

Published on January 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 627)      No Comments

222
برمنگھم (یواین پی) نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی اور ان کے والد نے عبد الستار ایدھی کی نوبل پیس پرائز کے لیے نامزدگی کے لیے آن لائن مہم کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے چینج ڈاٹ او آر جی میں ایک آن لائن پٹیشن دائر کر دی۔چینج ڈاٹ او آر جی میں اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں ملالہ نے عبدالستار ایدھی کی خدمات کا مختصر ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ ایدھی کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes