سر کے بَل سیڑھیاں چڑھنے کا نیاعالمی ریکارڈ

Published on November 21, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 430)      No Comments

\"5\"

بیجنگ…سر کے بَل سیڑھیاں چڑھنا مشکل ہی نہیں خطرناک بھی ہے لیکن چینی نوجوانوں کے کیا ہی کہنے ہیں جنہوں نے یہ خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے عالمی ریکارڈ بناڈالا ہے۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے گینز ورلڈ ریکارڈ اسپیشل شو کے موقع پر ژاؤ ژیالونگ اورلی لونگ لونگ نے سر کے بَل سیڑھیاں چڑھنے کا منفرد کرتب پیش کیا۔اس موقع پر لونگ نے سر پر خصوصی ہیڈ بینڈ پہن کر مسلسل 34سیڑھیاں پھلانگتے ہوئے اپنا نام گینز ریکارڈ بک میں درج کروالیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes