پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا یکم فروری کوسکول کھولنے سے انکار

Published on January 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 899)      No Comments

333
لاہور(یو این پی)پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے یکم فروری کو اسکول کھولنے سے انکارکر دیا ہے ۔تنظیم کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے حکومت کے سکیورٹی فراہم کرنے تک پنجاب بھر میں نجی اسکول بند رہیں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اسکولوں کے خلاف درج مقدمات کو فوری خارج کرئے ۔دوسری طرف صوبائی وزیر تعلیم نے اسکولز مالکان کو مذاکرات کیلئے آج بلا لیاہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes