لاہور(یواین پی)پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کو آج سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے ۔تفصیلات کےمطابق پی آئی اے انتظامیہ کی ملازموں کو آج سے دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، ترجمان کا کہنا ہے ادارے کی املاک، دفاتر اور ملازموں کی حفاظت کا بندوبست کر لیاہے ۔