بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں 800روپے کا اضافہ کر دیا گیا

Published on February 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,272)      No Comments

222
اسلام آباد(یواین پی)بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں 800روپے کا اضافہ کردیا گیا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پروگرام سے استفادہ کرنے والے 18ہزار800روپے سالانہ وصول کریں گے وظیفے میں اضافے کا فیصلہ مہنگائی کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ۔وظیفے کی آئندہ قسط کے ساتھ بقایاجات بھی ادا کیے جا ئیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题