تحریک انصاف کی رکنیت سازی مہم، اوباما، مودی اور امیتابھ بچن بھی رکن بن گئے

Published on February 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 479)      No Comments

555
اسلام آباد (یو این پی) تحریک انصاف کی رکنیت سازی مہم۔ باراک اوباما، مودی اور امیتابھ بچن بھی پی ٹی آئی کے ممبر نکلے۔میڈیا نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے طریقہ کار کی بڑی خامی کا پردہ چاک کر دیا۔تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پھر سے متنازعہ ہونے کا خدشہ۔ باراک اوباما ، مودی اور امیتابھ بچن بھی پی ٹی آئی کے ممبر نکلے۔ امریکی صدر باراک اوباما کا پی ٹی آئی کی رکنیت سازی میں۔ ووٹ کا نمبر پی کے بی 4 ایف 2667 ہے جبکہ نریندر مودوی اور امیتابھ بچن کو بھی کسی نے فرضی شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے پی ٹی آئی کا ووٹر بنا دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes