سکھر(یو این پی)خورشید شاہ بھی وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کی محاذ آرائی میں کود پڑے،کہتے ہیں پرویز رشید نے کارکن کی ہلاکت پر تعزیت کی بجائے تنقید کی۔انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایسا کیا کہہ دیا کہ پرامن کنونشن کو میدان جنگ بنا دیاگیا ۔حکمرانوں نے80کی دہائی کی سیاست کا ماحول پیدا کردیا ہے