ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والاکے وفد کا مرحوم ہومیو ڈاکٹرکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

Published on February 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 507)      No Comments

llll
وفد میں ڈاکٹر بی اے خرم،ڈاکٹرمختار احمد ،ڈاکٹر منصورالحق،ڈاکٹر عبدالمجید ،ڈاکٹررانا فہیم اور ڈاکٹراحسن رشید شامل تھے
بورے والا(یواین پی)گزشتہ روز بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کے ایک وفد جس میں ڈاکٹر بی اے خرم،ڈاکٹرمختار احمد بیگ ،ڈاکٹر منصورالحق شاہد،ڈاکٹرابراراحمد،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری،ڈاکٹر سلیم ،ڈاکٹررانا فہیم ،ڈاکٹر طارق چشتی،ڈاکٹرزاہد حسین ،ڈاکٹرانوار احمداور ڈاکٹراحسن رشید میاں نے بورے والہ کے سینئر ہومیو پیتھک ڈاکٹر محمودالہی کے اچانک انتقال پہ ان کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر مسعود احمد اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے رب کائنات سے دعاکی کہ مرحوم کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف اور ان کے درجات بلند فرمائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes