ہوٹل فلم میں اپنی زندگی کی بہترین اداکاری کی پرفارمنس دی ہے میرا

Published on March 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

index
پروفیشنلز ٹیم کے ساتھ کام کر کے مطمئن ہوں اور چاہوں گی کہ میں آگے بھی اسی ٹیم کے ساتھ مزید کام کروں
کراچی (یواین پی)’ہوٹل فلم میں اپنی زندگی کی بہترین اداکاری کی پرفارمنس دی ہے جو آج سے قبل کسی فلم میں نہیں دی امید ہے کہ فلم بین میری اداکاری کو ضرور پسند کریں گے اور میں نے نہایت پروفیشنلز ٹیم کے ساتھ کام کر کے مطمئن ہوں اور میری خواہش ہے اور چاہوں گی کہ میں آگے بھی اسی ٹیم کے ساتھ مزید کام کروں‘‘ان خیالات کا اظہار یواین پی سے اداکارہ میرا نے کیا انہوں بتایاکہ’’ہوٹل‘‘ فلم کی کہانی کاشیکا (میرا) کے گرد گھومتی ہے جو اپنے شوہر کے ساتھ بھارت کے ایک شہر سے دوسرے شہرسفرکر رہی ہوتی ہے، سفر میں رات ہوجاتی ہے اور اس پیش نظر انہیں ایک ہوٹل میں ٹھہرنا پڑتا ہے، جہاں کاشیکا کی ملاقات اپنی اُس چھوٹی بہن سے ہوتی ہے جوکہ پیدا نہیں ہوئی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes