گوجرہ ،تھانہ صدر پولیس اور جعلی سونا بنانے والے گروہ میں مقابلہ،چار افراد گرفتار

Published on March 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 427)      No Comments

images
گوجرہ (یواین پی) تھانہ صدر پولیس اور جعلی سونا بنانے والے گروہ میں مقابلہ ،دونوں اطراف سے شدیدفائرنگ بلآخر پولیس نے چار افراد کو گرفتار کر لیا ،تھانہ صدر پولیس کا نواحی چک نمبر 95ج ب میں جعلی سونا بنانے اور لوگوں کو لوٹنے والے اوڈھ گروہ پر چھاپہ مارا تو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا تاہم صدر پولیس کے ایس ایچ او سعید احمدنے مزید پولیس نفری کر لی اور ملزمان کا گھیراؤ کر کے 4افراد کو موقع سے گرفتار کر کے نامعلوم جگہ منتقل کر دیا آخری اطلاعات کے مطابق پولیس کا علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes