انٹر نیٹ پر سرچ ہونیوالے الفاظ میں لفظ محمد پہلے نمبر پر

Published on March 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 557)      No Comments

111
لاہور(یواین پی)عالمی شہرت یافتہ بلاگ پیپل کین چینج دی ورلڈ کی طرف سے سال دوہزار سولہ میں انٹرنیٹ فیم پوسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل پر صارفین کی طر ف سے سرچ کئے جانے والے الفاظ میں لفظ ’’محمد‘‘ کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے۔ جبکہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عالمی مذاہب میں لفظ ’ اسلام‘ انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا جبکہ دوسرے نمبر پر عیسائیت اور تیسرے نمبر پر لفظ یہودیت سرچ کیا گیا۔ ا ردو الفاظوں کی سرچ میں شخصیات میں ’’ممتاز قادری‘‘ بھی پہلے دس ناموں میں شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog