سفیر پاکستان منظور الحق اور قونصل جنرل شہریار اکبر جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات

Published on March 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 532)      No Comments

UNP Pic
جدہ(زکیر احمد بهٹی) سفیر پاکستان منظور الحق اور قونصل جنرل شہریار اکبر جدہ میں  پاکستانی  صحافیوں سے خصوصی ملاقات،گزشتہ روز سفیر پاکستان منظور الحق اور قونصل جنرل شہر یار اکبر کی جدہ میں‌مقیم پاکستانی صحافیوں کے ساتھ خصوصی ملاقات ہوئی صحافیوں‌نے اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا ملاقات میں  چوہدری  رضوان . ارسلان ہاشمی .مسرت خلیل .اسد اکرم اورخالد چیمہ شامل تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes