دکھ کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں زکیر احمد بھٹی

Published on March 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 965)      No Comments

zk
لاہور (یواین پی)ممتاز سماجی کارکن و صحافی زکیر احمد بھٹی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری اوورسیز جرنلسٹ فورم جدہ نے اپنے ایک بیان میں صحافی چوہدری رضوان صدر اوورسیز جرنلسٹ فورم سعودی عرب ، کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ہماری دعا ہے کہ رب کائنات مرحومہ کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرماتے ہوئے ان کے درجات بلندکرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ثم آمین۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme