اعتزاز احسن سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل

Published on March 10, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

22222
لاہور(یو این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینٹ میں قائدحزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کو سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چوہدری اعتزاز احسن روٹین کا چیک اپ کرانے آئے تھے کہ سینے میں درد کے باعث انہیں ہسپتال داخل کرایا گیا، ڈاکٹروں کے مطابق اعتزاز احسن صحت یاب ہورہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes