نئی دہلی (یو این پی)سینئر حریت راہنما سید علی گیلانی کی طبیعت بحال ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے‘ حریت ر ہنما سید علی گیلانی 2 دن قبل طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال پہنچے تھے۔ جنہیں ہفتہ کے روز صحت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے اور وہ ہسپتال سے گھر منتقل ہو چکے ہیں