اسلام آباد(یواین پی)ڈی ٹی سی ای کے زیر ا نتظام ڈرج گروپ کا اہم اجلا س کنو نےئر کلثو م اختر ایڈوو کیٹ کی زیر صدارت ہوا اجلا س میں ڈرج گروپ کے ڈ پٹی کنو نےئر محمد نعیم اےٖڈووکیٹ، ممبران محمد شفیق، سید آصف ہمدانی، فاروق خان، محمد شفیق،فاخرہ ایڈووکیٹ اور آر گنا ئز محمد فا ضل اور دیگر ممبران نے شر کت کی ڈرج گروپ نے عوامی پبلک فو رم کے بعد تعلیمی اداروں میں انتخا بی اصلا حات کے حو الی سے مہم شروع کر نے کا اعلان کر دیا پہلے مر حلے میں دو کالجز کے طلبا ء کو انتخا بی اصلا حا ت کے با رے میں بر یفنگ دی جا ئے گی دو سرے مر حلے میں مختلف سیا سی جما عتوں کے ضلعی عہد یداروں سے انتخا بی اصلا حا ت پر تجا ویز لی جا ئیں گی۔