عابد شیرعلی نے حسینہ واجد پر ’’بجلی‘‘ گرا دی

Published on March 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 486)      No Comments

555
اسلام آباد (یو این پی)  بجلی کے وزیر عابد شیر علی میں واقعی بجلی بھری ہے۔ بنگلہ دیش کی ہار پر عابد شیر علی نے حسینہ واجد پر طنز کی بجلی گرا دی۔ وزیر مملکت نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم کی آنسو بہاتی تصویر کے ساتھ ٹویٹ کی جو بجلی کی طرح ٹرینڈ کرنے لگی۔ کرکٹ کے پاکستانی دیوانے کہتے ہیں کہ عابد شیر علی نے جو بجلی گرائی ہے اس کی کڑک بنگلہ دیش ہی نہیں بھارت میں بھی ضرور سنائی دی گئی ہو گی۔

666

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy