امریکا میں جڑواں بھائیوں کی 100ویں سالگرہ

Published on March 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 702)      No Comments

2222
  نیو یارک:(یو این پی) امریکا میں جڑواں بھائیوں کی 100ویں سالگرہ منائی گئی جس میں ان کے بچوں، پوتوں نواسے نوسیوں نے خوب جشن منایا۔ تقریب کا انعقاد امریکی ریاست لوزیانا میں کیا گیا، جہاں دونوں معمر بھائیوں کے بچوں اور ان کے بچوں نے خصوصی انتظام کیا تھا۔ البرٹ اور ایلمر برتھ ڈے کیپ پہنے اپنے بچوں کے ساتھ محظوظ ہوتے رہے، 100ویں سالگرہ پر دونوں بھائیوں کا کہنا تھا کہ ان تندستی کا راز صبح سویرے اٹھنا، چاق و چوبند رہنا، چہل قدمی اور دوڑنا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy