تجدید عہد کا دن، چاروں صوبوں میں 21،21 وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی
Published on March 23, 2016 by admin ·(TOTAL VIEWS 391) No Comments
لاہور(یو این پی)تجدید عہد کا دن قوم آج یوم پاکستان منارہی ہے ہے چاروں صوبوں میں صبح کا آغاز اکیس اکیس اور وفاقی دارالحکومت میں اکتیس توپوں کی سلامی سے ہوا ہے ۔جبکہ مساجد میں ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کرائی گئی ہیں ۔