میڈم شازیہ رانی اور ہما چوہدری اپنے نئے مشترکہ میوزک البم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گیں

Published on March 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 897)      No Comments

12046903_1548187848844370_5567407237523570649_n
نئے آڈیومیوزک البم کے لئے گیت شاعر ایم ممتاز ناز خوشی نے تحریر کئے،ریکارڈنگ باری اسٹوڈیو میں کی گئی
لاہور(یواین پی) نامور گلوکاران میڈم شازیہ رانی اور ہما چوہدری اپنے نئے مشترکہ میوزک البم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گیں نیاآڈیو میوزک البم تیاری کے آخری مراحل میں ہے نئے آڈیومیوزک البم کے لئے گیت شاعر ایم ممتاز ناز خوشی نے تحریر کئے ہیں ،میوزک ڈائریکٹرارنجر پاپا خان جبکہ میوزک البم کے ریکارڈسٹ شہزاد چوہدری اور ڈائریکٹرساجد محمود ہیں نئے میوزک البم میں بارہ گیت شامل کئے گئے ہیں میڈم شازیہ رانی پہلے بھی ایم ممتاز ناز خوشی کے گیت ریکارڈ کرا چکی ہیںیو ا ین پی سے خصوصی انٹرویو کے دوران ہما چوہدری نے بتا یاکہ یہ ان کا پہلا میوزک البم ہے میں ایک اچھے میوزک گروپ کے ساتھ فارم کر رہی ہوں مجھے یقین ہے کہ شائقین موسیقی ہمارے مشترکہ آڈیومیوزک البم کو پزیرائی بخشیں گے اورہمارا نیا میوزک البم شائقین موسیقی کو مدتوں یاد رہے گاواضح رہے کہ نئے آڈیو میوزک البم کی ریکارڈنگ باری اسٹوڈیو میں کی گئی ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog