اوورسیز پاکستانی جرنلسٹ فورم کےعہدیداران کا سانحہ لاہور کی شدید مذمت

Published on March 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 499)      No Comments

12895329_602559966559880_416024278_n
جدہ (یواین پی) اوورسیز پاکستانی جرنلسٹ فورم کے چئیرمین  غلام مصطفئ نہرا مرکزی صدر چوہدری  وسیم گل  مرکزی جوائنٹ سیکرٹری زکیر احمد بهٹی  صدر سعودی عرب چوہدری رضوان سیئنر نائب صدر فضل مومند سینئر نائب صدر مبشر ڈاہر ریاض گهمن  سفیان  باجوہ  جاوید راہو  اشتیاق مغل اوورسیز پاکستانی جرنلسٹ فورم  کی پوری قیادت نے لاہور میں  گلشن اقبال پارک میں  ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خودکش دھماکے میں  زخمی ہونے والے تمام افراد کو فوری طور پر بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں حکومت پاکستان  کو ہر شہری کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے   بہت افسوس کے ساتھ  آج کراچی میں بهی پریس کلب میں  بهی حملے  کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور حکومت  سندھ  سے مطالبہ کرتے ہیں ہے پریس کلبوں کو سیکورٹی دی جائے صحافیوں کی جاں اومال کا خیال رکها جائے

اس واقعہ میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور کیفرکردار تک پہنچایا جائے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题