پاکستان کی جوہری سکیورٹی نہایت مؤثر ہے: طارق فاطمی

Published on April 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 293)      No Comments

5555
واشنگٹن(یو این پی)معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نےکہاہےکہ ایٹمی ہتھیاروں کی ذمہ داری پاکستان کےلیے بہت اہم ہے،جسےپوری سنجیدگی سے نبھا رہے ہیں۔تفصیلات کےمطابق واشنگٹن میں جوہری کانفرنس کےظہرانے سےخطاب کرتےہوئےمشیر برائےامور خارجہ طارق فاطمی نےکہاہےکہ پاکستان کی جوہری سکیورٹی نہایت مؤثر ہے ۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان چالیس برس سے محفوظ ایٹمی پروگرام چلا رہا ہے۔انہوں نےواضح کیا کہ پاکستان عالمی ادارے آئی اے ای اے سے مکمل تعاون کررہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy