امیتابھ کو بھارتی صدر نامزد کیے جانے کا امکان

Published on April 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

483364-amitabhhhh-1459564073-101-640x480ممبئی۔۔۔ بھارتی ذرایع ابلاغ میں آج کل سپر اسٹارز کو آیندہ ملک کا صدر بنائے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں اسی تناظر میں میگا اسٹار امیتابھ بچن کو ملک کا اگلا صدر نامزد کیا جا سکتا ہے۔امیتابھ کے قریبی ذرایع کا کہنا ہے کہ ملک کے صدر پرناب مکرجی جو آیندہ برس اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے ان کی صدارت ختم ہونے کے بعد امیتابھ کو ملک کا صدر بنایا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ امیتابھ بچن گزشتہ 50 برس سے بالی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں اور قومی متعدد قومی و بین الاقوامی ایوارڈذ بھی جیت چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes