سیالکوٹ :ڈسٹرکٹ جیل میں6 افرادکےقاتل 2مجرموں کوپھانسی د ے دی گئی
Published on April 9, 2016 by admin ·(TOTAL VIEWS 453) No Comments
سیالکوٹ(یوا ین پی)دو اور قاتل اپنے انجام کو پہنچ گئےڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں چھ افرادکےقاتل دومجرموں کوپھانسی د ے دی گئی۔مجرم طاہراورناصرنےچودہ سال قبل چھ افرادکوقتل کیاتھا۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 106
Related