پاناما لیکس بڑا سکینڈل‘ وزیراعظم اب مکمل علاج کروائینگے : طاہرالقادری

Published on April 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

222
لاہور (یو این پی) عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے۔ وزیر اعظم اب طبی معائنہ نہیں پورا ہی علاج کروائیں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ میں ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا مزید کہنا تھا کہ پانامہ لیکس نے سب کچھ بے نقاب کر دیا۔اس کا تعلق سوئس اکاونٹس سے بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن پر شور مچانے والے کچھ نہیں کر پائیں گے۔ پاناما لیکس پر بہت سے وزراءاعظم مستعفی ہو گئے ہیں۔ جائز کاروبار کرنےو الے کو آف شور کمپنی کی ضرورت نہیں ہوتی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes