جاپان میں 7.1 شدت کا پھر شدید زلزلہ

Published on April 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 416)      No Comments

333
ٹوکیو:(یو این پی) امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جنوبی جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی جاپان میں 6.5 شدت کے زلزلے کے باعث 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ جمعے کے روز آنے والے زلزلے کے بعد جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے مغربی ساحل پر واقع کیوشو جزیرے کے لیے سونامی وارننگ جاری کردی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes