ناچ گانوں کی آڑ میں فحاشی جیسا مکرو دھندہ جہاں پرحوا کی بیٹوں کی عزتیں پامال،عوام پریشان

Published on April 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 497)      No Comments

images
جھنگ(یواین پی)تھانہ سٹی کے علاقہ مرضی پورہ ۔بستی عیسائیوں والی کے علاوہ الریاض سینما کے قریب ناچ گانوں کی آڑ میں فحاشی جیسا مکرو دھندہ جہاں پرحوا کی بیٹوں کی عزتیں پامال بدنام زمانہ افراد ۔اکبر۔مظہر۔قیصر۔عمران۔اعجاز۔نزکت۔ناصر۔صائمہ۔نرما۔عزیز۔خان۔شہزادعیسائی۔طاہر شاہ وغیرہ چند کوڑیوں کے عوض فروخت کرنے میں مصروف عمل جس کے نتیجہ میں شریف گھرانوں کی نوجوان نسل تباہ وبرباد جبکہ ان کے بزرگ بے بسی اور لاچارگی کی تصویر بن کر رہیے گئے ہیں۔عوامی سماجی وصحافتی حلقوں نے احکام بالا سے پرزور مطالبہ کیا ہے ۔کہ ان لوگوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔جوچند روپوں کے ایوز حواکی بیٹیوں کی عزتیں پامال کرکے ناصرف مذہب اسلام بلکہ انسانیت کی تذلیل کرنے میں مصرف عمل ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog