پیپلز پارٹی کے گرفتار رہنما ڈاکٹر عاصم سے پی پی رہنما سعید غنی کی ملاقات

Published on April 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

03
کراچی(یوا ین پی)دہشت گردوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر عاصم سے پی پی رہنما سعید غنی نے ملاقات کی ہے اسپتال کے اسپیشل وارڈ میں ڈاکٹر عاصم اور سعید غنی کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی جس کے دوران قیادت کا پیغام پہنچایا گیا۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق سینیٹر سعید غنی نے ڈاکٹر عاصم کو پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی طرف سے خوشخبری بھی سنائی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر عاصم نے پارٹی کی جانب سے بھروپر تعاون کرنے پر گلے شکوے بھی کیے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes