فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار محمد علی کا 85واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

Published on April 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,260)      No Comments
777
ملتان(یوا ین پی ) فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار محمد علی کا 85واں یوم پیدائش آج 19اپریل بروز منگل کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں ملتان سمیت فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاراورمداح سالگرہ کی تقریبات میں کیک کاٹیں گے اور اداکار محمد علی کی فنی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اداکارمحمد علی19اپریل 1931 کو رام پور میں پیدا ہوئے تھے ۔الیکٹرؤنک اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچرشائع کریں گے ۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes